سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ۔؟گناہ نہ ہوتے ، ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ۔

<script type='text/javascript' src='//pl20135915.highwaycpmrevenue.com/8c/e2/86/8ce286b56c897f89656c1066f25f0207.js'></script>

<script type='text/javascript' src='//pl20135915.highwaycpmrevenue.com/8c/e2/86/8ce286b56c897f89656c1066f25f0207.js'></script>
سمندر سارے شراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ۔؟
گناہ نہ ہوتے ، ثواب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے ۔؟
سوچو کتنے فساد ہوتے۔؟
تھی خاموش فطرت ماری، جو کچھ برسوں نبھاگئے ہیں
ہمارے منہ میں جواب ہوتے تو
سوچو کتنے فساد ہوتے ۔؟
ہم اچھے تھے پسدان کی نظر میں نے رہے
ہم جو میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے..؟

Comments

Popular posts from this blog

آنکھیں ہماری دیکھ کے وہ شخص ہمیں شرابی کہہ گیااس نادان کو کیا خبر ہم سوتے نہیں کسی کی یاد میں رات ‏بھر