Posts

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے یادیں میری ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے ‏

Image
Kahan Kahan Se Mitao Gay Yaadain Meri Ham To Tujhay Har Mor Pe Yaad Aain Gay..!💞 کہاں کہاں سے مٹاؤ گے یادیں میری ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💞

!لاکھ سمجھایا تجھے شک کرتی ہے دنیاگزر جایا کر —- مسکرایا نہ ‏کر

Image
Laakh Samjhaya Tujhay Shak Karti Hai Duniya Guzar Jaaya Kar — Muskuraya Na Kar..! لاکھ سمجھایا تجھے شک کرتی ہے دنیا  گزر جایا کر —- مسکرایا نہ کر

!ذرا سی رنجش پہ نہ چھوڑنا وفا کا دامن کے عمر بیت جاتی ہے دل کا رشتہ بنانے میں

Image
Zara Si Ranjish Pa Na Chorna Wafa Ka Daman Kay Umar Beet Jaati Hai Dil Ka Rishta Bananay Main..! ذرا سی رنجش پہ نہ چھوڑنا وفا کا دامن کے عمر بیت جاتی ہے دل کا رشتہ بنانے میں

صرف جسم چھونے سے محبّت نہیں ہوتی یہ وہ جذبہ ہے جسےایمان کہتے ہیں

Image
Sirf Jism Choonay Se Muhabbat Nahin Hoti Ye Wo Jazba Hai Jisay Emaan Kehtay Hain..! صرف جسم چھونے سے محبّت نہیں ہوتی یہ وہ جذبہ ہے جسےایمان کہتے ہیں

تم ملے ہو تو سب یوں ہے جیسےاعلان جنّت ہو گناہ گار کے لیے

Image
Tum Milay Ho To Sab Youn Hai Jese Elaan-E-Jannat Ho Gunnah Gaar Kay Liay..! تم ملے ہو تو سب یوں ہے جیسے اعلان جنّت ہو گناہ گار کے لیے

سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میںاب جو لب کھولوں گا تو بہت تماشا ہو گا

Image
Salag Raha Hon Kaii Din Se Apnay He Andar Main, Ab Jo Lab Kholon Ga To Bohot Tamasha Hoga! سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میں اب جو لب کھولوں گا تو بہت تماشا ہو گا

یونہی تو نہیں ہوتی بِھیڑ جنازوں میں ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد

Image
Youn He To Nahin Hoti Bheer Janazon Main, Har Shakhs Acha Hai Chalay Jaanay Kay Bad! یونہی تو نہیں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد