Posts

شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے

Image
Shaam hotay hi charaagon ko bujha daita hoon ❤️Dil hi kaafi hay teri yaad main jalne ke liyay شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے❤️

کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل❤️توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے

Image
Kahan se layin her roz ik niya dil❤️ Tordnay waloon nay to tamasha bana rakha hay ❤️کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے

تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کےمیں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا

Image
Tu ne daikha he nahi kabhe sath mere chal Ke, Main hon tanhai ka bhi sath nibhane wala! تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا urdu poetry95

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ‏😢😢کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے

Image
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں 😢😢 کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے

Dil Na-Umeed To Nahi Nakam Hi To Hai💘Lambi Hai Gham Ki Sham Magar Sham Hi To

Image
Dil Na-Umeed To Nahi Nakam Hi To Hai Lambi Hai Gham Ki Sham Magar Sham Hi To Hai 

مل رہا ہے، نہ کھو رہا ہے توکتنا دلچسپ ہو رہا ہے ثو❤️

Image
مل رہا ہے، نہ کھو رہا ہے تو کتنا دلچسپ ہو رہا ہے ثو❤️ Mil Raha Hai Na Khoi Raha Hai Too ❤️Kitna Dil Chasb Ho Raha Hai Too

پھر ‏کہیں ‏بھی ‏پناہ ‏نہیں ‏ملتی ‏جب ‏محبت ‏بے ‏پناہ ‏ہو ‏جاے

Image